کے باعث زخمی ہو گئے تھے اور بیڈ ریسٹ پر تھے۔ اس موقع پر تنظیم کے معزز ممبران، عفان عبدالجبار، عبدالحسیب، اور محمد منعیم عرشی نے ان کی عیادت کے لیے ملاقات کی۔ انہوں نے حسیب خان کی خیریت دریافت کی، نیک تمناؤں کا اظہار کیا، اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعائیں کیں۔ اس موقع پر پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا گیا، جو تنظیم کی جانب سے ان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور محبت کا مظہر تھا۔ ہم دعا گو ہیں کہ حس